چپ چاپ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، نامعلوم طور پر۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، نامعلوم طور پر۔